ننکانہ آن لائن: مانگٹانوالہ روڈ پر دکانوں کا بہترین سیٹ اپ کرائے پر دستیاب ہے!

 

nankana online

ننکانہ صاحب میں مانگٹانوالہ روڈ پر دکانوں کا بہترین سیٹ اپ کرائے پر دستیاب ہے۔ نیچے دو دکانیں ہیں اور اوپر ایک کمرہ رہائش کے لیے۔ ان سب چیزوں کا فائنل کرایہ 14000 روپیہ ماہانہ ہے۔ اس میں بارگیننگ کی گنجائش نہیں ہے۔ اگر کسی کو یہ سیٹ اپ دیکھنا ہو تو ہمارے نمبر 03051102222 پر رابطہ کریں یا ہمارے دفتر ننکانہ آن لائن بشیر بھٹی روڈ ننکانہ صاحب پر تشریف لائیں۔

ننکانہ صاحب میں یہ سیٹ اپ کاروباری حضرات کے لیے بہترین ہے کیونکہ دکانیں بالکل مین روڈ پر ہیں اور دوکانوں کے ساتھ ساتھ کمرہ بھی دستیاب ہے۔ جہاں آپ آرام کر سکتے ہیں یا پھر رات کو رک بھی سکتے ہیں۔ چونکہ دکانیں دو ہیں لہذاآپ کوئی بڑا سیٹ اپ بھی چلا سکتے ہیں۔ کسی بھی سنجیدہ گاہک کو اگر مزید کوئی معلومات درکار ہوں تو ہمارے نمبر پر رابطہ کریں یا ہمارے دفتر تشریف لائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Nankana Online (Property and Real Estate Services in Nankana Sahib, Punjab, Pakistan)

NANKANA ONLINE: Payment Plan of MIVIDA CITY ISLAMABAD

Nankana Online: If you are looking for a cheap property in Nankana Sahib, Contact Us!